ذہنی معذور معاشرہ zehni major society
ذہنی معذور معاشرہ ، جنسی ہوس کے زد میں ہے ۔۔
درندوں کی اس بستی میں سکول مدرسہ گلی کوچے ، حتی کہ اب سرکاری اہسپتالوں کے وارڈ بھی جنسی زیادتیوں کے گھاٹ بن گئیں ۔ جہاں آپریشن کے تختے پر لیٹی بنت حوا کے جسم کو نوچ کر اُسے موت کے سولی پر چڑھا دیا جاتا ہے ۔
کراچی کے سرکاری اسپتال میں زیر علاج 26 سالہ مریضہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ۔۔
تفصیلات کےمطابق ، شہرقائد کراچی کورنگی 5 کے سرکاری اسپتال میں دانت کے درد کے علاج کےلئے آئی ہوئی 26 سالہ مریضہ کو جنسی زیادتی کے بعد زہر کا انجیکشن لگا کر قتل کردیا گیا۔
26 سالہ مقتولہ عصمت نامی لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ جنسی زیادتی کےبعد مریضہ کو زہر کا ٹیکہ لگایا گیا جو اُس کی موت کا باعث بنا۔
یاد رہے کہ عصمت نامی خاتون دو روز قبل کورنگی اسپتال میں دانت کا علاج کرانےآئی تھی ۔۔
اہل خانہ کا کہنا تھا کہ عصمت کے دانت میں درد تھا تو ڈاکٹر نے اُسے داخل کر کے آپریشن کرنے کا مشورہ دیا۔ ایک روز داخل کرنے کے بعد ڈاکٹر نے آپریشن کیا اور پھر بیٹی کی طبیعت خراب ہوگئی۔ جسکے بعد کچھ لمحے بعد اُسکی موت واقعی ہوگئ اور اہسپتال والوں نے اسکی موت کوغلط انجکشن کا شاخسانہ قرار دیا ۔
اور اس کے جسم کو تین گھنٹے تک ٹی بی وارڈ میں رکھا گیا ۔۔
مگر موت کے فورا بعد، عصمت کے خاندان نے احتجاج شروع کردی اور انصاف کا مطالبہ کیا. جسکے بعد لڑکی کی پوسٹ مارٹم کردی گئ
مزید طبی معائنے اور رپورٹوں کے لئے ، اسلام آباد میں نمونے کو ایک لیبارٹری میں بھیج دیا گیا ہے
جہاں پر میڈیکل رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ لڑکی جنسی زیادتی کا نشانہ بنی ہے اور موت زہریلے انجکشن کے سبب واقع ہوئی ہے ۔
پولیس نے ملزم شاہزیب سمیت تین کو زیر حراست لے کر تفتیش شروع کردی ۔

Comments
Post a Comment